ٹیکسٹ کمیٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - [ تدریس ]  وہ کمیٹی جو مختلف درجات کے طلبہ و طالبات کے لیے نصاب مقرر کرے۔ "سید صاحب گیارہ برس تک بہار ٹیکسٹ کمیٹی کے ممبر بھی رہے۔"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ٦٩ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ٹیکسٹ اور کمیٹی' پر مشتمل مرکب ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں عربی رسم الخط میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٥٨ء میں "شاد کی کہانی شاد کی زبانی" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - [ تدریس ]  وہ کمیٹی جو مختلف درجات کے طلبہ و طالبات کے لیے نصاب مقرر کرے۔ "سید صاحب گیارہ برس تک بہار ٹیکسٹ کمیٹی کے ممبر بھی رہے۔"      ( ١٩٥٨ء، شاد کی کہانی شاد کی زبانی، ٦٩ )

جنس: مؤنث